ایشیا چینی کمیونسٹ پارٹی نے 11 اعلیٰ حکام کو برطرف کر دیا چین کی کمیونسٹ پارٹی نے ایک اہم اجلاس میں اپنے 11 اعلیٰ عہدے داروں کو تبدیل کر دیا، جو 2017 کے بعد پارٹی میں سب سے بڑا ردوبدل ہے۔
کھیل زاؤ ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ جیتنے والے پہلے چینی کھلاڑی زاؤ 2005 میں 22 سال کی عمر میں جیتنے والے شون مرفی کے بعد سب سے کم عمر عالمی چیمپئن ہیں۔