سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں سرجن کو سرجیکل کمبل میں حرکت کرتی ہوئی مریضہ کے سر پر تیزی سے تین ضربیں لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈاکٹر
انڈیا میں ڈاکٹروں نے درد کی شکایت کرنے والے ایک شخص کے معدے سے گھریلو استعمال کی ڈیڑھ سو اشیا نکال دیں جن میں بٹن، ایئر فون اور زپر ٹیگ شامل ہیں۔