تقریب کے دوران طلبہ کو فیکلٹی ممبران کی جانب سے سفید کوٹ پہنائے گئے اور سٹیتھو سکوپس دیے گئے، جس کے بعد طلبہ نے مریضوں کی خدمت دیانت داری، ہمدردی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ انجام دینے کا حلف اٹھایا۔
ڈاکٹر
کانپور شہر میں ڈینٹسٹ انوشکا تیواری کی جانب سے گئی ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کے 48 گھنٹے کے اندر اندر دونوں جان کی بازی ہار گئے۔