ان ہیروئینوں کو دیکھنے کے بعد مجھے اپنا آپ انتہائی مکار، چالاک اور بھونڈا لگ رہا ہے۔ نہ مجھ میں ان جیسی نزاکت ہے، نہ ان جیسا بھولا پن ہے اور نہ ہی ان جیسا صبر ہے۔
ڈراما
’ذی زندگی‘ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذی فائیو‘ پر ویب سیریز ’برزخ‘ میں ماہر نفسیات کا کردار ادا کرنے والے فواد خان سمجھتے ہیں کہ ’برزخ‘ کا موضوع ایسا نہیں ہے کہ اس پر ’میمز‘ بن سکیں۔