ڈراما

ٹی وی

’جمع تقسیم‘: 90 فیصد لوگوں کی اصل کہانی

ڈرامے کی مصنفہ ثروت نذیر کے مطابق: ’مجھے امید تھی کہ لوگ اس سے مطابقت رکھیں گے کیوں کہ یہ 90 فیصد لوگوں کی اصل زندگیوں کی کہانی ہے لیکن یہ اس قدر ہِٹ ہو گا، اس کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔‘