دنیا ایران نے اسرائیل پر حملے سے کیا مقاصد حاصل کیے؟ ایرانی حملے نے اسرائیل کو بڑا نقصان نہ پہنچایا ہو مگر اس سے ایرانی کے چند بیش قیمت دفاعی مقاصد حاصل لیے ہیں جو مستقبل میں اس کے کام آ سکتے ہیں۔
دنیا بدامنی کا الزام: ایران کے عراق میں کرد گروپوں پر میزائل، ڈرون حملے ایران شمالی عراق میں قائم کرد ایرانی اپوزیشن گروپوں پر الزام لگاتا ہے کہ وہ ایران میں ’فسادات‘ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں۔