سزائیں پانے والوں میں صحافی صابر شاکر، معید پیرزادہ، شاہین صہبائی، وجاہت سعید خان، یوٹیوبرز اور سابق فوجی افسر عادل راجہ، حیدر رضا مہدی اور اکبر حسین شامل ہیں۔
ڈیجیٹل
ان ترامیم سے قبل سرکاری اشتہارات اور عوامی مفاد کے پیغامات جیسے ٹینڈرز، بھرتیوں کے اشتہارات، پبلک نوٹس وغیرہ صرف اخبارات اور ٹیلی ویژن تک محدود تھے۔