ماحولیات پاکستان میں کئی دہائیوں کی شدید ترین سردی کا امکان: رپورٹ رپورٹ میں کہا گیا رواں برس درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ گر سکتا ہے۔
پاکستان پنجاب: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 59 نئے مریض پنجاب کے مخلتف ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے بیڈز مختص کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔