ایشیا کسی کے نقصان کی سوچ نہیں، پاکستانی علما کے بیان کا خیر مقدم: افغان وزیر داخلہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اکتوبر میں سرحد پر ہونے والی جھڑپوں کے بعد سے حالات کشیدہ ہیں۔
یورپ افغانستان میں برطانوی فوجی جنگی جرائم کی مرتکب ہوئے: سابق فوجی افسر سابق فوجی افسر نے کہا کہ اعلیٰ افسروں کو صورت حال کا علم ہونے باوجود اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔