پاکستان پنجاب: سرکاری محکموں میں کارروائی سے کرپشن ختم ہو سکے گی؟ پنجاب میں پولیس اور ریونیو کے درجنوں اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے تاہم ماہرین کے مطابق مؤثر احتساب کے بغیر کرپشن کا خاتمہ مشکل ہے۔