میر رضا علی کے والد نے حکومت کی جانب سے تشکیل دیے گئے نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، جس کے بعد قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا عمل روک دیا گیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے ملنے والے نوجوان تاجر میر رضا علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت سینے میں گولی لگنے اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہوئی۔