ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق: ’عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ فائرنگ کے بعد ملزم نے کہا: میں نے اپنے والد کا بدلہ لے لیا۔‘
کراچی
شانتی کو شدید زخمی حالت میں بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ گذشتہ ایک ماہ سے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج تھیں۔ ڈاکٹروں کی تمام تر کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکیں۔