سری نگر کی ڈل جھیل میں مقامی قہوہ فروش مشتاق حسین محبت کی پیالی میں گرم گرم قہوہ پلا کر دنیا بھر میں شہرت کما رہے ہیں۔
کشمیری
کشمیر کی دلکش مغل روڈ پر پوشانہ کے مقام پر قائم چیک پوسٹ پر شہریوں کو شناختی کارڈ کے سکین کے ساتھ ساتھ بائیو میٹرک اور آنکھوں کی سکینگ بھی کروانی پڑتی ہے۔