پاکستان حویلی اور باغ میں ایک، دو واقعات پیش آئے، پولنگ کا عمل پرامن رہا: رانا ثنا اللہ الیکشن کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک حلقے میں ووٹ ڈالے گئے۔
تحقیق ہنزہ سے کشمیر تک: بروشو برادری کی 1000 سالہ میراث ماہر لسانیات بروشاسکی کو ایک علیحدہ زبان مانتے ہیں، یعنی دنیا کی کسی دوسری زبان سے اس کا کوئی معلوم تعلق نہیں ہے۔