سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان فورسز کو بھاری نقصان پہنچا دوسری جانب افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان سے بدلہ لینے کے لیے کیے گئے حملے رات 12 بجے روک دیے گئے۔
کشیدگی
گذشتہ تین روز سے جاری کشیدگی کے دوران نہ صرف انڈین سوشل میڈیا صارفین بلکہ انڈیا کے انتہائی معروف اور مقبول ترین ٹیلی وژن چینلز اور اخبارات پر پاکستان سے متعلق کئی جعلی خبروں کی بھرمار ہے۔