باڑہ کے تحصیل چیئرمین کفیل نے بتایا کہ تمام رضاکار چھ چھ گھنٹوں کی چار شفٹ میں کام کرتے تھے، اور 13 دن مزدوروں اور رضاکاروں کو کھدائی میں لگے اور گذشتہ روز بچے کو نکالنے میں کامیابی ملی۔
کنواں
مسجدِ نبوی سے 11 کلومیٹر کی مسافت پر قائم ایک دکان ہے میں آپ نہ صرف حضرت عثمان بن عفان کے کنویں کا پانی پی سکتے ہیں، بلکہ ان کے باغ کی کھجوریں بھی خرید سکتے ہیں۔