کوئٹہ میں ہائیکرز کی درجنوں ٹیمیں ہیں، جو پہاڑوں پر بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے لیے گڑھے کھودتی ہیں، شجرکاری کرتی ہیں اور جنگلی پرندوں اور درختوں کے لیے پانی کا بندوبست کرتی ہیں۔
کوئٹہ
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں چار جون 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر تمپ، محمد حنیف نورزئی کو سرینکن کے مقام پر اُن کے اہلِ خانہ، سرکاری محافظوں اور ڈرائیور سمیت تحویل میں لینے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔