لانگ ریڈ
ماحولیات
خسارے اور نقصان کی تلافی کا طریقہ کار وضع کرنا عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی ناانصافیوں کا مداوا کرنے کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔
خسارے اور نقصان کی تلافی کا طریقہ کار وضع کرنا عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی ناانصافیوں کا مداوا کرنے کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔
پاکستان سے بھی ماحولیات پر کام کرنے والے رضاکار نوجوانوں نے دو ہفتے کی کلائمٹ کانفرنس میں حصہ لیا۔ ان میں زیادہ تر حکومتی نہیں بلکہ مختلف نجی اداروں کی مدد سے گلاسگو پہنچے اور ڈسکشنز، پروگرامز اور پویلینز پر پاکستان کی نمائندگی کی۔