ریسکیو 1122 کے اہلکار احسان علی کے مطابق آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور آتشزدگی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
کوہستان
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والی ایک چینی کمپنی نے جمعے کو سارے پاکستانی ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان ہفتے کو واپس لے لیا۔