یہ مہم دنیا کی سب سے بلند چوٹی پر ریکارڈ کی جانے والی سب سے تیز چڑھائیوں میں سے ایک ہے۔
کوہ پیمائی
نائلہ کیانی نے دنیا بھر میں موجود آٹھ ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں تین سال کے عرصے میں سر کی ہیں جس کے بعد اب انہوں نے 11 چوٹیاں تیز رفتاری سے سر کرنے کا ریکارڈ بھی بنا لیا ہے جو پاکستانی، مرد اور عورت دونوں کے طور پر ان ہی کے پاس ہے۔