کوہ پیمائی

پاکستان

ہندوکش سلسلے کی بلند چوٹی ’تریچ میر‘ کو سر کرنے کا منصوبہ کیا ہے؟

ہندوکش پہاڑی سلسلہ جنوبی و وسطی ایشیا کے پہاڑوں پر مشتمل پہاڑی سلسلہ ہے جو پاکستان، افغانستان اور تاجکستان تک پھیلا ہوا ہے اور تریچ میر ہمالیہ اور قراقرم پہاڑی سلسلوں کے علاوہ ہندوکش سلسلے میں سب سے بلند چوٹی ہے۔