تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 2023 میں موسم بہار کے 50 دن کے سیزن میں ایندھن اور انسانی پیشاب کی حرارت اندازاً 2492 ٹن برف پگھلانے کے لیے کافی تھی۔
گلگت بلتسان حکومت کے مطابق پاکستانی فوج کوہ پیماؤں اور امدادی کارکنوں کے ساتھ مل کر سخت موسمی حالات میں امدادی کارروائی کر رہی ہے۔