خواتین پاکستان کی تین مہم جو خواتین کا ’ایڈوینچر کے ذریعے آزادی کا حصول‘ شمشال کی ثمانہ، دیر کی ثمر اور پشاور کی جنت کا ایک ہی جواب سامنے آیا: ’ایڈوینچر آزادی کی طرف ایک قدم، روح کو پر سکون رکھنے اور نئے معرکوں کو سر کرنے کا نام ہے۔‘
ایشیا براڈ پیک: ریکارڈ ساز نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیما جان سے گئے یہ 10 رکنی کوہ پیماؤں کا گروپ جمعرات کو دوپہر کے قریب برفانی تودے کی زد میں آ گیا تھا۔