کویت

دنیا

متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنے کے خلاف کویت میں فتویٰ

جمعے کو شائع شدہ وزارت اوقاف کویت کی باضابطہ دستاویز کے مطابق ایک درخواست پر محکمہ جنازہ کو جواب دیا گیا کہ ’فوت ہو جانے والے کسی شہری  کے فون میں موجود مواد دیکھنا اور ان کی پرائیویسی کو برقرار نہ رکھنا جائز نہیں ہے۔‘

اسرائیل کا آئی پی یو میں رہنا عالمی برادری کا دوہرا معیار ہے: کویت

کویت قومی اسمبلی سپیکر کا سوال تھا کہ ’روسی وفد کو اس جنگ پر آئی پی یو سے نکالنے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے جو چند ہفتے پہلے شروع ہوئی اور اسرائیلی مندوبین کو بے دخل نہیں کیا جا سکتا جو 60 سال سے زیادہ عرصے سے فلسطین پر قابض ہیں؟‘