مخہ ایک تیر نما آلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے، یہ تیر ربڑ اور بانس سے تیار کیا جاتا ہے، جسے 32 فٹ کے فاصلے پر نصب ایک سفید دائرے مقامی زبان میں ’ٹکئی‘ پر مارا جاتا ہے۔
کھیل
پی ایس ایل میں مزید دو ٹیمیں شامل ہو گئیں، جس کے بعد آئندہ اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں مدمقابل ہوں گئی۔