سان واکین کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق ابتدائی شواہد بتاتے ہیں کہ ’یہ واقعہ ممکنہ طور پر ہدف بنا کر کیا گیا حملہ‘ ہے۔
کیلیفورنیا
کیلیفورنیا میں ریڈ ووڈ سٹی میڈیکل سینٹر میں فروری میں پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایم آر آئی کی مقناطیسی قوت نے بستر کو اپنی طرف کھینچا اور اس کی زد میں ایک نرس آ گئیں۔