اسلام آباد میں منعقدہ فورم میں انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ’پاکستان فلسطینی طلبہ کو سکالرشپ دے رہا ہے تاکہ وہ تعلیم بغیر کسی دقت کے مکمل کریں۔‘
کیمپس
انڈپینڈنٹ اردو کے ایڈیٹر ان چیف بکر عطیانی نے اپنے ذاتی تجربات کے ساتھ ساتھ دیگر میڈیا کے اداروں کی مثالیں دیتے ہوئے طلبہ کو صحافت میں درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔