تحقیق کے مطابق روزانہ کی چہل قدمی، ہلکی سرگرمی میں شامل ہونا ہو یا درمیانے سے شدید درجے کی ورزش کرنا، جسمانی سرگرمی کی کوئی بھی سطح کینسر کے خطرے میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔
کینسر
قدیم یونانی اور رومن دور میں کینسر کو عام طور پر لاعلاج مرض سمجھا جاتا تھا جس سے لوگ اس قدر خوف زدہ تھے کہ وہ خودکشی کر کے موت کو گلے لگانا زیادہ آسان سمجھتے تھے۔