دنیا برطانیہ کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے تقریباً 150 فلسطینی ریاست کی خود مختاری کو تسلیم کرتے ہیں۔
فن کینیڈا میں کپل شرما کے نئے کھلنے والے کیفے پر فائرنگ انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق معروف مزاحیہ فنکار کپل شرما کے کینیڈا میں کھلنے والے ریسٹورنٹ ’کیپس کیفے‘ پر جمعرات کی صبح فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔