خواتین جیکب آباد: دنیا کے گرم ترین شہر میں خواتین کیسے گزارہ کرتی ہیں؟ جیکب آباد گذشتہ ماہ 14 مئی کو 51 ڈگری درجہ حرارت کے ساتھ دنیا کا گرم ترین شہر بنا تھا اور اب بھی کم و بیش صورت حال ویسی ہی ہے، لیکن اس حدت کا سب سے زیادہ شکار شاید خواتین ہیں۔
زاویہ رضا ہمدانی موسمیاتی تبدیلی آ نہیں رہی، آ گئی ہے اقوام متحدہ کے پینل برائے موسمی تبدیلی نے حال ہی میں دنیا کو خبردار کیا ہے کہ موسمی حدت خطرناک حد تک قابو سے باہر ہونے کے قریب ہے۔