خدشہ ہے کہ 2025 میں بڑی تعداد میں گرمی کے باعث ہونے والی اموات سامنے آئیں گے جب یورپ میں ریکارڈ گرمی پڑی ہے۔
گرمی کی شدت
قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق سندھ میں ہیٹ ویو کے باعث ’21 سے 25 مئی کے دوران 995 مریض ہسپتال میں زیر علاج رہے جبکہ 18 جانوروں کی گرمی کے باعث اموات ہوئیں۔‘