کچھ گلوکار ایسے بھی ہیں کہ جنہوں نے بےشمار گیت گائے مگر صرف ایک گیت ہی ان کے ساتھ چپک کر رہ گیا۔
گلوکار
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے لوک گلوکار اختر چنّال زہری کو فن کی دنیا میں قدم رکھے 60 سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔ تاہم شہرت انہیں 1990 میں شہرہ آفاق گانے ’دانے پہ دانا‘ سے ملی جو آج بھی پہلے روز کی طرح ہی مقبول ہے۔