پاکستان کشمور ریپ: بچی کے بدلے خاتون کے تقاضے پر بیٹی کی بات کروائی گرفتار مرکزی ملزم نے کراچی کی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر کشمور لے جاکر ریپ کا نشانہ بنایا اور پھر ان کی چار سالہ بیٹی سے بھی گینگ ریپ کرتے ہوئے اس کی رہائی کے عوض ایک اور خاتون کامطالبہ کیا۔ ڈی آئی خان: ’ملزمان نے گھر میں گھس کر گینگ ریپ کیا‘ موٹروے ریپ کیس: ملزمان کا کوڈ ورڈ ’گپ شپ‘ تھا ’اگر بدکردار بھی ہے تو کیا ریپ کی حقدار ہے؟‘