انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے لا کالج میں طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
گینگ ریپ
کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں ایک ملازمہ کے گینگ ریپ کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہے تاہم اس حوالے سے وزیر محنت سندھ سعید غنی اور پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اس کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔