دنیا

حوثی حملے: ترکی، پاکستان اور مصر کا سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کے خلاف تمام حملوں، بشمول حالیہ حوثی حملوں، کی شدید مذمت کی اور مملکت سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔