یمن

ایشیا

سعودی عرب، یواے ای میں کشیدگی کی وجہ ’غلط معلومات‘ ہو سکتی ہیں: سی این این

سی این این کے مطابق یو اے ای کو غلط طور پر بتایا گیا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نومبر میں وائٹ ہاؤس کے دورے کے موقعے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ابو ظبی پر پابندیاں عائد کرنے کی درخواست کی تھی