اس سے قبل زیلنسکی کی ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں غیر معمولی حد تک کشیدہ گفتگو اچانک ختم ہو گئی اور مستقبل میں یوکرین کے لیے امریکی حمایت پر سوالیہ نشان لگ گئے۔
یوکرین
زیلنسکی نے الزام لگایا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین میں یوکرینی فوجی غیر ملکی ’کرائے کے سپاہیوں‘ سے لڑ رہے ہیں جن کا تعلق چین اور پاکستان سمیت افریقہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ہے۔