وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ’14 اگست کو خودکش بمباروں نے ان معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا تھا جو یوم آزادی منا رہے تھے۔‘
14 اگست
کراچی میں پرچم بنانے والی فیکٹری ’وی آئی فلیگ‘ کے مالک عدیل احمد کے مطابق: ’اگر اس کاروبار کو قومی سطح پر دیکھا جائے تو اس کا حجم اربوں روپے تک جا پہنچتا ہے۔‘