کراچی صدر کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے مطابق وہاں جمع ہونے والے ہجوم کو بعد میں منتشر کر دیا گیا۔
پولیس
آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کراچی کے مرکزی رہنما منصور محسود نے کہا کہ ٹکر سے کسی کی موت کی خبر میں صداقت نہیں بلکہ یہ ایک ’سازش‘ کے تحت کیا گیا۔