ویتنام کی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بڑے بین الاقوامی سیروگیسی نیٹ ورک کو توڑا، 11 نوزائیدہ بچوں کو بازیاب کرایا اور کئی صوبوں میں متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں منگل کو مسلح افراد نے شہر کے مختلف بینکوں، تحصیل آفس پر حملہ کیے جنہیں صوبائی حکومت کے مطابق پسپا کر دیا گیا اور دو حملہ آور مارے گئے۔