عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بانگا اور پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے 10 سال کے لیے ’رولنگ کنٹری فریم ورک پلان‘ کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
عالمی بینک
وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے حکام کے ساتھ بھی اہم ملاقاتیں کیں جب کہ چھ ارب ڈالر کے تعطل کا شکار قرضہ پروگرام کی بحالی کی بھی کوشش کی۔