اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا معاہدوں کی پاسداری میں کمی اور یکطرفہ اقدامات نے ریاستوں کے درمیان اعتماد کو کمزور کیا ہے۔
پانی
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے ایک رپورٹ میں لکھا، ’قحط زدہ علاقوں میں رہنے والے بچے، پانی لانے کی خاندانی ذمہ داریوں کے ساتھ، باقاعدگی سے سکول جانے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں کیونکہ پانی کی کمی اور آلودگی کی وجہ سے اب پانی جمع کرنے میں زیادہ وقت لگتا ہے۔‘