ازبکستان کے شہر نمنگان میں داعش خراسان سے وابستہ ایک خفیہ سیل کی قیادت کرنے والی 19 سالہ لڑکی نے پہلے ترکی میں مذہبی تعلیم حاصل کی تھی۔
ازبکستان
اسلام آباد کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر صنعت و تجارت سے ملاقات میں پاکستان کے نگران وزیر خارجہ نے کہا کہ تجارت اور علاقائی رابطوں سے تب ہی فائدہ اٹھایا جا سکے جب ’دہشت گردی‘ کے خلاف مشترکہ کارروائی کی جائے۔