ترجمان رحیم یار خان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کے لیے 25 کلومیٹر کے ایریا سے رات سے صبح تک پولیس نفری کی آٹھ گاڑیوں کے ہمراہ ہر گھنٹے بعد گاڑیوں کو اکھٹا کر کے گزارا جاتا ہے۔
سکھر
جمعرات کی صبح کراچی بار ایسوسی ایشن، سندھ بار ایسوسی ایشن کا قافلہ کراچی پریس کلب سے شروع ہوا اور ریلی کی صورت ٹھٹھہ، حیدرآباد، نواب شاہ سے ہوتا ہوا سکھر پہنچا۔ جمعے کی صبح سکھر کے پاس ببرلو شہر کے قریب قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔