فلم 2025: پاکستانی فلمیں دوبارہ عروج پانے میں ناکام حال یہ ہے کہ ایک سال میں جتنی فلمیں ریلیز ہیں کہ ان کی تعداد گننے کے لیے ہاتھوں کی انگلیاں زیادہ نظر آتی ہیں۔
بلاگ فلمی ناکامیوں کا سال 2024 سال 2024 کو لالی وڈ کی ناکامیوں کے حوالے سے ایک اور مایوس کن سال قرار دیا جائے تو غلط نا ہو گا۔