وفاقی کابینہ میں ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی۔
پنجاب حکومت
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے 10 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔