کیا اداروں کو ملک کی کوئی فکر ہے؟ عمران خان

عمران خان کے 23 دسمبر کو دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے نتیجے میں پاکستان بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

عمران خان 22 دسمبر، 2022 کو لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے لائیو خطاب کرتے ہوئے (سکرین گریب/ پی ٹی آئی ٹوئٹر)