ماحولیات پاکستان میں کئی دہائیوں کی شدید ترین سردی کا امکان: رپورٹ رپورٹ میں کہا گیا رواں برس درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ گر سکتا ہے۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور آگ برساتا یورپی آسمان کہتے ہیں کہ 70 کی دہائی میں صرف ایک دن درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر چلا گیا تھا لیکن چند برسوں سے برطانیہ سمیت بیشتر یورپی ملکوں میں یہ اب معمول بنتا جا رہا ہے۔