پاکستان کی یہ وضاحت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خلاف مہلک کریک ڈاؤن کے پیش نظر ممکنہ فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
پرتشدد مظاہرے
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ریاست کی فوج پر وفاقی کنٹرول حاصل کر کے فوجیوں کو لاس اینجلس بھیجا تاکہ وہ مظاہرین کے خلاف کارروائی کر سکیں۔ گورنر کیوین نیوسم نے اس اقدام کو ’جان بوجھ کر مشتعل کرنے والا‘ قرار دیا۔