پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمد اشرفی نے انگلینڈ میں دیا گیا ایک ایوارڈ واپس لیے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کے بیانات کو ’سیاق و سباق‘ سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور اس کے پیچھے ’انڈین اور احمدی لابی‘ کا ہاتھ ہے۔
عمران خان نے 10 سال قبل انڈیا میں ایک پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی تھی کیوں کہ سلمان رشدی بھی اُس تقریب میں شامل تھے جن کے ساتھ وہ سٹیج پر نہیں بیٹھنا چاہتے تھے۔